.
مجھے پتا ہے میں نے تمہارا دل دکھایا، اور اس کے لیے میں بہت شرمندہ ہوں۔ تم میری سب سے پیاری ہو، تمہارے بغیر میں کچھ نہیں ہوں۔ پلیز مجھے معاف کر دو نا 🙏 اب ایسا کبھی نہیں ہوگا، پکا وعدہ۔