.
مجھے پتہ ہے تم مجھ سے ناراض ہو، اور اس کا مجھے بہت دکھ ہے۔ پلیز بھائی، یہ ناراضگی ختم کر دو۔ مجھے معاف کر دو، اب ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ تم میرا بھائی ہو، میرا سب سے اچھا دوست ہو۔
تمہارا بھائی تم سے بہت پیار کرتا ہے ❤️